
کورونا وائرس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن 50 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔
سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں 30 فیصد اضافے کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا، تمام ائیرلاینز کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی پابند ہونگی۔
[amazonad category=”Electronics”]
یاد رہے اس سے قبل کورونا کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن کو 20 فیصد تک محدود کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News