Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کی جانب سے پاکستان کیلئے بڑا اعلان

Now Reading:

گوگل کی جانب سے پاکستان کیلئے بڑا اعلان

گوگل کی جانب سے پاکستان کے  لئے کووڈ 19 ریلیف کے تحت معاونت کا اعلان کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق گوگل نے اعلان کیا ہے کہ ایشیاء میں موجود ایسے ممالک جہاں کووڈ 19 کے کیسز میں مستقل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے وہاں وباء کے موجودہ بحران کے خاتمے کے لئے مکمل تعاون فراہم کیا جائیگا۔

اس حوالے سے گوگل کا کہنا ہے کہ گوگل، پاکستان سمیت 5 ایشیائی ممالک کے لیے کووڈ-19 ریلیف کے تحت 75 لاکھ ڈالر گرانٹ اور دیگر اقسام کی معاونت فراہم کریگا۔

اس گرانٹ کی مدد سے  پاکستان میں ویکسین لگانے والی خواتین کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکے گا اور ویکسین کمیونیکیشن کو فروغ دیا جاسکے۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس سے لے کر اب تک، گوگل نے عالمی ادارہ صحت سمیت مقامی حکومتوں کو 2 کرور 70 لاکھ ڈالر سے زائد کی امدادی گرانٹس فراہم کی ہیں تاکہ لوگوں تک ویکیسن کے بارے میں حقائق کی فراہمی کے اور وباء سے محفوظ رہنے کے پیغامات پہنچائے جاسکیں۔

Advertisement

وباء کے آغاز سے اب تک،گوگل ڈاٹ او آر جی نے ویکسین الائنس، کے ذریعے ایشیا اور پوری دنیا میں ویکسین کی تقسیم کے لئے فنڈز فراہم کیے ہیں۔

گوگل اپنی توجہ اِس بات کو یقینی بنانے پر مرکوز کیے ہوئے ہے کہ وہ اپنے ٹولز اور مصنوعات کے ذریعے پاکستان میں ہر شخص تک معلومات پہنچا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر