
این سی او سی
وزارت داخلہ شیخ رشید نے عید کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ شیخ رشید نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی۔
اس سے قبل عید کی تعطیلات کے حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔
[amazonad category=”Mobile”]
دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات بڑھانے کا بھی امکان ہے جو 20 سے 24 جولائی تک ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News