Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے، آرمی چیف

Now Reading:

قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  اپنی اہلیہ کے ہمراہ شہید کیپٹن باسط علی کے آبائی گھر ہری پور  پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن کی فیملی سے ملاقات کی۔

آرمی چیف نے شہید کیپٹن باسط کے لیے فاتحہ خوانی کی اورشہید کی فیملی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان دشمنوں کے خلاف مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ   وطن کے دفاع کے لیے جان کی قربانی سے بڑی کوئی قربانی نہیں۔  ہمارے قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر