
25ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2021 کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں ترجمان کا کہنا ہے کہ نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2021 ، 8 جولائی سے گیارہ جولائی تک کراچی گالف کلب میں کھیلی جائے گی۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیمپئن شپ پروفیشنلز، سینئر پروفیشنلز، جونیئر پروفیشنل، امیچرز، سینئرز، ویٹرنز، لیڈیز اور جونیئر کیٹگری پر کھیلی جائے گی۔
پروفیشنلز اور امیچرز کے 72 ہولز میچز ہوں گے جبکہ جونیئرز کے لئے 18 ہولز میچز ہیں۔
خواتین اور سینئرز کے 36 جبکہ ویٹرنز کے لیئے 9 ہولز کے میچز رکھے گئے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 8.5 ملین روپے ہے جبکہ ہول ان ون کے فاتح کے لئے ٹویوٹا فارچیونر رکھی گئ ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News