Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا 22واں یوم شہادت

Now Reading:

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا 22واں یوم شہادت

کیپٹن کرنل شیرخان نشان حیدر کا 22واں یوم شہادت آبائی گاؤں صوابی میں آج منایا گیا ہے۔

شہید کے یوم شہادت کے موقع پر صوابی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے عوام، سول و فوجی حکام، شہید کے عزیز و اقارب تقریب میں شریک ہوئے ہیں۔

اس موقع پر اپنے خون سے جرات کی داستاں رقم کرنے والے شہید کو بھرپور خراج عقیدت  پیش کی گئی ہے۔

آج مٹی کے بہادر سپوت کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب، یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ہے۔

اسکے علاوہ آرمی چیف کینجانب سے کمانڈنٹ پنجاب رجمنٹ سینٹر نے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر