Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحافی آئی ٹی این ای کے بجائے میڈیا کمپلنٹ کمیشن میں اپنے ایشوز لے جاسکیں گے، فرخ حبیب

Now Reading:

صحافی آئی ٹی این ای کے بجائے میڈیا کمپلنٹ کمیشن میں اپنے ایشوز لے جاسکیں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے کے تحت صحافی آئی ٹی این ای کے بجائے میڈیا کمپلنٹ کمیشن میں اپنے ایشوز لے جا سکیں گے،21 روز میں میڈیا کمپلینٹ کمیشن شکایات پر فیصلہ کرے گا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب اور چاروں صوبائی دارالحکومت کے پریس کلبز کی قیادت کا مشترکہ اجلاس ہوا اجلاس میں پریس کلبز کی قیادت نے پی ایم ڈی اے کے ذریعے ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے، صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تنخواہوں اور نوکری کے تحفظ کے اقدامات پر اتفاق کیا۔
اجلاس میں کمیٹی ممبران کاکہنا تھا کہ پی ایم ڈی اے میڈیا ڈویلپمنٹ کے لئے لارہے ہیں، آزادی صحافت اور اظہار رائے پرکامل یقین رکھتے ہیں۔
کمیٹی ممبران کا کہنا تھا کہ سٹیک ہولڈرز کو یقین دلاتے ہیں کہ میڈیا پر کوئی قدغن نہیں لگارہے، تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ صحافیوں کے لیے کامیاب جوان پروگرام اور ہاؤسنگ سکیم میں میڈیا کو شامل کرنے کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
اجلاس میں کمیٹی ممبران پی آئی او سہیل علی خان، منظورعلی میمن اورلاہورپریس کلب صدر ارشد انصاری ، فاضل جمالی صدر کراچی پریس کلب، عبدالخالق رند صدر کوئٹہ پریس کلب اور شکیل انور صدر ، انور رضا سیکریٹری نیشنل پریس کلب کی مشاورتی عمل کے بعد پی ایم ڈی اے کمیٹی اور پریس کلبز قیادت کا پی ایم ڈی اے پر مزید بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر