
راوی روڈ پر رکشے میں فیملی سے بد سلوکی کا کیس سامنے آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے راوی روڈ میں پیش آیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس کے دو ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔
پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو فون کر کے منظرعام پر آنے سے معزرت کر لی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی تفتیشی ٹیم لڑکی کو ملزمان کی شناخت کے لئے منانے کی کوششیں کر رہی ہے اور لڑکی کو یوین دہانی کرائی جا رہی ہے کہ شناخت کے بعد پولیس خود کیس لڑے گی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کیس حل کر لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News