
پاکپتن کے سرکاری اسکولوں میں طالب علموں کو تعلیم دینے کے بجائے جبری مشقت کروانے کا سلسلہ اب تک نہ رک سکا۔
تفصیلات کے مطابق بول نیوز کو گورنمنٹ ہائی اسکول فرید کوٹ میں بچوں سے مشقت کروانے کی فوٹیج موصول ہوئی ہے۔
فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ طالب علم جھاڑو سے صفائی کرتے اور بالٹیوں میں کچرا کنڈی لیتے ہوئے جا رہے ہیں۔
متاثرہ طلباء میں سے ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ ہیڈ ماسٹر کی موجودگی میں ہم سے مشقت کروائی جاتی ہے اور باتھ روم بھی صاف کروائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News