
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے امن و استحکام کے لئے پولیس کا زبردست کردار ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم شہدائے پولیس پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے ایک خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
Salute to martyrs of Pakistan Police on Police Martyrs Day. “Pakistan Police has made monumental sacrifices in the line of duty over the years, contributing immensely in bringing peace and stability to the country ”, COAS.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 4, 2021
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاکستان پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پیغام میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قوم کے فرض کی ادائیگی کے دوران پاکستان پولیس نے یادگار قربانیاں دی ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم شہدائے پولیس پر پاکستان پولیس کے شہداء کو سیلیوٹ بھی پیش کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News