Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوکاڑہ میں چوری کی واردات

Now Reading:

اوکاڑہ میں چوری کی واردات

اوکاڑہ میں تین ڈاکوؤں کا خونی ناکہ مزاحمت پر ٹریفک وارڈن سمیت دو افراد پر حملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اوکاڑہ نتھیں بودلہ تھانہ شاہبھور کی حدود میں پیش آیا جہاں تین ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر لوٹ مار کی جس پر ظفر بودلہ وغیرہ نے اپنی گاڑی ڈاکوؤں کی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا دی۔

ترجمان اوکاڑہ پولیس نے کہا کہ ڈاکوؤں کی جوابی فائرنگ سے ٹڑیفک وارڈان محمد عباس اور کامران ظفر بودلہ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان اوکاڑہ پولیس نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر لی ہے۔

Advertisement

ایس ایچ او تھانہ شاہبھور محمد اعظم چشتی مفرور نے کہا کہ ڈآکوؤں کو جلد گرفتار کر لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر