Advertisement
Advertisement
Advertisement

مردان سٹی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

Now Reading:

مردان سٹی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، فوڈ سیفٹی اتھارٹی

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مردان سٹی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں، آئل فلنگ یونٹ، جعلی مشروبات کی فیکٹری سیل کردی گی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوبے کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں جاری  جس میں آئل فلنگ یونٹ سے 1500 لٹر مضر صحت خوردنی تیل ضبط کر کے، بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ جعلی مشروبات فیکٹری سے ایک ہزار لٹر مضر صحت مشروبات برآمد ہوئی، جبکہ فلنگ مشین ضبط کرلی گی۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مالکان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائیگی۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ بنوں کے علاقے سکندر خیل بالا میں کاروائی کرتے ہوئے، جعلی مصالحہ جات کی فیکٹری سیل کردی گئ جبکہ فیکٹری سے 800 کلو سے زائد چوکر، چھلکے اور مضر صحت رنگوں ملا مصالحہ جات بھی برآمد  کرلیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر