Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی پر قاتلانہ حملہ؛ لاکھوں چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

Now Reading:

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی پر قاتلانہ حملہ؛ لاکھوں چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی پر گزشتہ روز قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر جن کا نام  حنا گل ہے اور ان کا شمار پاکستان کے بہترین ٹک ٹاکرز میں کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر  اس وقت ان کے چھ لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور یہ ایک میک اپ آرٹسٹ کے طور پر اپنی ویڈیوز بناتی ہیں۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران ٹک ٹاکر حنا کا کہنا تھا کہ ان پر حملہ کرنے والا شخص پچھلے کئی دنوں سے انہیں تنگ کر رہا تھا اور دوستی کرنا چاہتا تھا۔

حنا نے مزید بتایا کہ انہیں نے اس شخص سے دوستی کے لئے صاف الفاظ میں منع کردیا تھا ۔

Advertisement

زشتہ روز جب میں پارلر سے گھر جارہی تھی تو ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے مجھے اپنی گاڑی میں بیٹھانے کی کوشش میں جب مزاہمت کی تو ملزم نے خنجر سے وار کردیا جس کے بعد میں زخمی ہوگئی ۔

ملزم مجھے زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا ، جس کے بعد ایک رکشہ ڈرائیور نے مجھے اسپتال پہنچایا تھا۔

دوسری جانب پولیس کی جانب سے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر