گلشن اقبال کے علاقے سے بچہ لاپتہ ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پیش آیا جہاں پندرہ سالہ فہام لاپتہ ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فہام حسنین ولد فیصل حسنین صبح سے لاپتہ ہے۔
والد فیصل نے بتایا ہے کہ وہ بلاک 10 اے میں واقع رابعہ پیلس کے رہائشی ہیں۔
فہام حسنین کے والد نے یہ بھی بتایا ہے کہ انھوں نے بچے کی گمشدگی کی ایف آئی آر عزیز بھٹی تھانے میں درج کرائی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement