Advertisement
Advertisement
Advertisement

نجی کمپنی سے ٹرنسفارمر بنواناحیسکو انتظامیہ کی نااہلی ہے،حلیم عادل شیخ

Now Reading:

نجی کمپنی سے ٹرنسفارمر بنواناحیسکو انتظامیہ کی نااہلی ہے،حلیم عادل شیخ

حادثہ ٹرانسفارمر پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے حیدرآباد میں حادثہ ٹرانسفارمر میں مبتلہ لوگوں کے لواحقین سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم واقعے کے ذمیداروں کو سزا دلوائیں اور واقعے کہ ذمیداروں کو عبرتناک سزا دلوائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم لواحقین کے ساتھ ہیں، ذمیداروں کو قانونی سزا ملے تاکہ اگلی بار ایسا واقع رونما نہ ہو۔

حلیم عادل نے کہا کہ ورثہ کے جو بھی مطالبات ہیں وہ سب جائز مطالبات ہیں اور لواحقین کا کوئی بھی معاوضہ جانوں کا متبادل نہیں ہوسکتا ہے۔

Advertisement

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ حیسکو کی مجرمانہ غفلت ہے اور جو لوگ گرفتار ہوئے ہیں وہ کسی طرح آزاد نہیں ہونے چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر