Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت، کورونا وائرس کی صورتحال

Now Reading:

گلگت، کورونا وائرس کی صورتحال

گلگت میں مزید 39 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9656 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 20 سیاح مریضوں سمیت 658 ہے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے آج 82 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 262 سیاحوں، محکمہ تعلیم 924 سمیت مجموعی طور پر 8828 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت گلگت کے مطابق کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 170 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 11.14 فیصد ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 91.43 جبکہ اموات کی شرح 1.76 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر