
پتوکی کے نواحی علاقے پھولنگر میں انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی میں پیش آیا جہاں 2 سالہ مجیب گلی میں کھیلتے ہوئے قریبی پلاٹ میں سیوریج کے جمع شدہ گندے پانی میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے کے رہائیشیوں نے کئی بار اسسٹنٹ کمشنر اور ڈسپوزل انچارج کو اس گندے پانی کے بارے بتایا تھا مگر کسی نے ایک نہ سنی جس کی وجہ سے معاملہ یہاں تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News