
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا مشن اب تک برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ایرمارشل ارشد ملک سی ای او پی آئی اے نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کا دوسرا طیارہ کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو چکا ہے۔
ریٹارڈ سی ای او پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز پی کے 6252 میں 170 پاکستانی سوار ہیں۔
ریٹارڈ ایرمارشل ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ پرواز کچھ دیر بعد اسلام آباد ایرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News