
کراچی؛ چلتی گاڑی میں بیوی سے مبینہ جھگڑے پر شوہر نے خود کو گولی مارلی
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پانچ روز قبل ڈاکوٶں کی فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کراچی کے علاقہ نارتھ ناظم آباد تیموریہ تھانے کی حدود میں واقع بیکری کے اندر پیش آیا جہاں سعاد انیس نامی شخص کو کچھ لوٹیروں نے گھیرے میں لیا اور تھوڑی دیر بعد اس پر فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس حکام کے مطابق مقتول اسکیم 33 کا رہائشی تھا، کنسٹرکشن کا کام کرتا تھا اور دو بچوں کا باپ بھی تھا۔
پولیس نے بتایا کہ مقتول سعاد انیس کو ملزمان نے مزاحمت پر سر میں گولی ماری تھی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول کو پانچ روز سے ہسپتال میں طبعی امداد دی جا رہی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News