Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر میں آگ لگنے کا واقعہ، 4 افراد زخمی

Now Reading:

گھر میں آگ لگنے کا واقعہ، 4 افراد زخمی

حیدر آباد کے ایک گھر میں آگ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ حیدر آباد میں پیش آیا جہاں کچے قلعے کے علاقے میں گھر میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سے جلنے کی وجہ سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کو فوری سول ہسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ تین خواتین سمیت زخمی ہونے والے چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گھر میں لگنے والی آگ پر پوری طرح قابو پا لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر