Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضلع ایسٹ پولیس کی مختلف کاررواٸیاں، کئی ملزم گرفتار

Now Reading:

ضلع ایسٹ پولیس کی مختلف کاررواٸیاں، کئی ملزم گرفتار

ضلع ایسٹ پولیس نے سندھ میں مختلف کاررواٸیاں کیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ پولیس نے سندھ کے مختلف شہروں میں کاررواٸیاں کر کے کئی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ بہادر آباد پولیس نے ایک اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو دوران گشت خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت محمد علی سے ہوٸی ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل بمع راٶنڈ برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف حسب ضابطہ کاررواٸی عمل میں لاٸی گٸی اور ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

دوسری طرف تھانہ بلوچ کالونی پولیس نے دو ملزمان کو اقراء یونیورسٹی کے قریب سے گرفتار کیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت منصور اور بلال سے ہوٸی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے موٹر ساٸیکل برآمد ہوئی ہے جو کہ تھانہ کلفٹن منتقل کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کاررواٸی عمل میں لاٸی گٸی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ تھانہ محمود آباد پولیس نے بھی منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سے بھاری مقدار میں منشیات اور 1070 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو خفیہ اطلاع پر کشمیر کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت آصف سے ہوٸی ہے۔

اس کے ساتھ پولیس نے منشیات فروخت  کرنے والے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سوات چارباغ میں چوری چھپے اور چلتے پھرتے منشیات بیچتے اور فرار ہو جاتے تھے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے تھانہ انٹیلیجنس کی جانب سے مسلسل کارروائی جاری تھی۔

ذرائع کے مطابق بڑی حکمت عملی کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم خالد وحید ولد گل رحیم خان  کے قبضہ سے 115 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سید علی خان ولد بخت رواں کے قبضے سے 110 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف دو الگ الگ مقدمہ 400/2021 اور 401/2021 جرم دفعہ ٹٰیپو سلطان میں درج کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر