Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کیلئے انتہائی بُری خبر؛ حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

Now Reading:

سرکاری ملازمین کیلئے انتہائی بُری خبر؛ حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نا لگوانے والے افراد اور سرکاری ملازمین کے  حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کمشنر لاہور کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کورونا ویکسینیشن نا کروانے والے تمام شہریوں سمیت  سرکاری ملازمین کے لئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔

لاہور کمشنر کی جانب سے اجلاس میں کئے جانے والے فیصلے کے مطابق کورونا ویکسینیشن نا کروانے والوں شہریوں  پرشاپنگ مالز اورتفریحی مقامات   کے دروازے بند ہوں گے۔

اسکے علاوہ سرکاری ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ  کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ  پولیس کی سربراہی میں  خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف حرکت میں  آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر