Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفر گڑھ میں پاک فوج کا جوان وطن پر قربان ہو گیا

Now Reading:

مظفر گڑھ میں پاک فوج کا جوان وطن پر قربان ہو گیا

مظفر گڑھ میں پاک فوج کے جوان نے وطن کے لیے اپنی جان قربان کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے بلوچ رجمنٹ سے وابسطہ لانس نائیک منیر احمد گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع آوران میں شر پسندوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں اور ان کی جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقے مسو شاہ تحصیل جتوئی میں پہنچا دی گئے ہے۔

ذرائع نے کہا کہ شہید منیر احمد کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں تحصیل جتوئی کے علاقے مسو شاہ میں ادا کر دی گئی ہے جس میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران، پولیس کے افسران کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہید منیر احمد کی نماز جنازہ کے بعد فوجی اعزاز کے ساتھ انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر