Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا دورہ متی تل

Now Reading:

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا دورہ متی تل

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے دورہ متی تل کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے ملتان میں دورہ متی تل کا دورہ کرتے ہوئے سیکرٹریٹ بلڈنگ کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا ہے جس میں کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد اور ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے انہیں بریفننگ دی ہے۔ اس دورہ میں کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کے ساتھ ایڈیشنل سیکرٹری کوآرڈینیشن رضوان قدیر اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود بھی موجود تھے۔

کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا اس دورے کے دوران کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بلڈنگ کو مقررہ مدت میں ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تمام انتظامی محکموں کا پیپر لیس جدید سیٹ اپ ہو گا۔

ثاقب ظفر نے کہا کہ حکومت جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا چاہتی ہے۔

Advertisement

ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو مالی اور انتظامی طور پر اختیارات دے دیے گئے ہیں۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم رولز آف بزنس کی منظوری کے بعد خدمت کا سفر مزید تیز کریں گے۔

ڈاکٹر ارشاد احمد کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے اس خطے کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے لینڈ ایکوزیشن سمیت تمام ریونیو مراحل ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیے ہیں۔

عامر کریم خان کا کہنا تھا کہ سیکرٹریٹ بلڈنگ میں جدید تعمیراتی تقاضوں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

کمشنر ملتان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے گڈ گورننس کا وژن پورا ہو گا اور سیکرٹریٹ منصوبے کی تکمیل کے لیے ہر قسم کی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر