Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت ہی خطرناک ہے، کنوینر حریت کانفرنس سید فاروق رحمانی

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت ہی خطرناک ہے، کنوینر حریت کانفرنس سید فاروق رحمانی

کنوینر حریت کانفرنس سید فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت ہی خطرناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق سید فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں بابائے حریت سید علی گیلانی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آزاد کشمیر کے تمام سیاسی قائدین کے شکر گزار ہیں کہ تمام سیاسی قائدین نے شرکت کر کے ہماری حوصلہ افزائی کی، ہمیں اچھا لگا۔

ان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا پر نہیں ہو سکتا ہے۔

سید فاروق رحمانی نے کہا کہ کشمیری عوام کسی قسم کے سمجھوتے کے لیے تیار نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت ہی خطرناک ہے، ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

Advertisement

سید فاروق رحمانی کا مزید کہنا تھا کہ نئی حلقہ بندیوں سے مقبوضہ کشمیر کا حلیہ تبدیل کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر