Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ کراچی ہم سب کا ہے، آئیے سب مل کر اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، بیرسٹر مرتضی وہاب

Now Reading:

یہ کراچی ہم سب کا ہے، آئیے سب مل کر اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، بیرسٹر مرتضی وہاب
کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ یہ کراچی ہم سب کا ہے، آئیے سب مل کر اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی پارسی انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا جس پر امبرین تھامپسن اور کراچی پارسی انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ نے ان کو خوش آمدید کہا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضی وہاب نے پارسی انسٹیٹیوٹ اور آئی ایم کراچی کے اشتراک سے قائم کیے اربن فاریسٹ کا افتتاح کیا اور اس موقعے پر انہوں نے پودہ بھی لگایا اور دعا بھی کی۔
اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کبھی وعدہ وفا نہیں کرتی، صرف افتتاح کرنے سے کچھ نہیں ہو گا، وزیراعظم صاحب عملی اقدامات کر کے دکھائیں۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے موقعے پر کہا کہ میں سب کو دعوت دیتا ہوں آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر ماحول کو بہتر کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر