Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہید بے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میڑک امتحانات کے نتائج کا اعلان

Now Reading:

شہید بے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میڑک امتحانات کے نتائج کا اعلان

شہید بے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میڑک امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے پیپلز میڈیکل یونیورسٹی کے لطیف ہال میں شہید بے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میڑک امتحانات کے نتائج کی تقریب کا انعقاد ہوا ہے جس میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔

چیئرمین تعلیمی بورڈ شہید بے نظیر آباد فاروق حسن نے کہا کہ شہیدبے نظیر بھٹو تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

چیئرمین بورڈ کا کہنا تھا کہ ڈویژن بھر میں 7738 طلبہ و طالبات نے اے ون گریڈ اور 7730 طلبہ و طالبات نے اے گریڈ حاصل کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے بعد بھی میٹرک کے امتحانات کا احسن طریقے سے انعقاد کیا گیا ہے اور نقل کی روک تھام کے لیے سخت اقدمات کئے گئے۔ مزید بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میٹرک کے امتحانات میں بختاور گرلز کیڈٹ کالج کی سونح نور 850 میں سے 834 نمبر لے کر اے ون گریڈ کے ساتھ سب سے آگے ہیں، پھر ان کے بعد گورنمنٹ ہائی اسکول سدھوجہ کی مہناز 834 نمبرز کے ساتھ اے ون گریڈ پر ہیں اور گورنمنٹ ہائی اسکول دولتپور کے محمد فرواز 833 نمبرز کے ساتھ اے ون گریڈ حاصل کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر