
پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے کہا ہے کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مواچھ گوٹھ کا حملہ میرے گھر پر ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مواچھ گوٹھ کا حملہ میرے گھر پر ہوا ہے۔
آغا رفیع اللہ نے کہا کہ میں اس غم اور دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم بہت جلد دہشتگردوں کو کیفے کردار تک پہنچائیں گے۔
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کا مزید کہنا تھا کہ جب تک ملوث افراد انجام تک نہ پہنچیں گے تب تک ہم سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News