ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کی مد میں ماہانہ وظیفے سے متعلق کیس کی سماعت کل ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کی مد میں ماہانہ وظیفے کا کیس کل تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
ذرائع نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کونسل اور دیگر فریقین کو سماعت کے لیے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈن گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ہو گی۔
ذرائع کے مطابق جسٹس اعجازِ الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News