
رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو سابق فاٹا کے علاقوں سے کیے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا انضمام کے لیے بنائی کمیٹی میں صوبوں کی نمائندگی نہیں تھی۔
نوید قمر کا کہنا تھا کہ سابق فاٹا علاقوں کے لیے وفاق نے وعدے کیے تھے، وفاقی حکومت کو سابق فاٹا کے علاقوں سے کیے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔
رکن قومی اسمبلی نوید قمر کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سابق فاٹا کو محصولات میں رعایت کیوں نہیں دے رہی؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News