Advertisement
Advertisement
Advertisement

منیار پاکستان کیس، ملزم ریمبو نے کئے عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات

Now Reading:

منیار پاکستان کیس، ملزم ریمبو نے کئے عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کے واقعے کے مرکزی ملزم ریمبو نے ٹک ٹاکر عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان کیس میں گرفتار ریمبو اور دیگر ساتھیوں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

عدالت میں ریمبو نے بتایا کہ میری اور عائشہ کی غیر اخلاقی تصویر اور ویڈیو ایک سال پرانی ہیں میں پہلے بھی آگاہ کر ہوں کہ چکا لڑکی کی رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا اور ہمارے درمیان جو کچھ ہوا یا جو بھی رشتہ تھا وہ باہمی رضا مندی سے تھا۔

 ریمبو کا کہنا ہے کہ مجھے اور میری ٹیم کو بے گناہ گرفتار کیاگیا ہے اور یہی میری بے گناہی کے گواہ ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ عائشہ اکرم نے مجھ سے کہا کہ جتنے بھی ملزم پکڑے فی کس پانچ پانچ لاکھ لیں گے،  میں نے اسے کہا پیسے کے پیچھے نہ بھاگو۔

Advertisement

ریمبو کا مزید کہنا تھا کہ عائشہ نے مجھے دھمکی لگائی جو کہتی ہوں وہ تم نہ کیا تو جیل کی ہوا کھلاؤں گی۔

بعدازاں گریٹر اقبال پارک واقعہ میں گرفتار مزید 8 ملزموں کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزموں کو دوبارہ 13 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر