Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کی بہتات، ڈاگ بائیٹ کے کیسز میں اضافہ

Now Reading:

لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کی بہتات، ڈاگ بائیٹ کے کیسز میں اضافہ

لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کی بہتات ہونے کی وجہ سے ڈاگ بائیٹ کے کیسز میں اضافہ ہونے کے ساتھ آوارہ کتے سرکاری دفاتر میں براجمان بھی ہو رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کو گلی محلوں میں گھومنے کے بعد اب پولیس چوکیوں پر افسران کی کرسیوں پر بیٹھے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
ایک جانب امن امان کی مخدوش صورتحال تو دوسری جانب پولیس چوکی اہلکاروں سے خالی دکھائی دے رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی راستے اللہ آباد تھانہ کی نانگو شاہ مقام پر اے ایس آئی شہید قمر الدین گوپانگ چوکی پر اہلکار غائب ہیں اور آوارہ کتوں کو چوکی انچارج کی کرسی پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں پوری چوکی خالی جبکہ کرسی پر کتے کو لیٹا دیکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر