
پنجاب کی جامعات میں اساتذہ ملازمین کو ڈسپیرٹی الاونس دینے کا معاملہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈسپیرٹی الاونس وفاق کی تمام جامعات میں دیا جا رہا ہے۔
رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ پنجاب کے صوبائی محکموں میں بھی ڈسپیرٹی الاونس دیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر خالد خان نے کہا کہ پنجاب کی جامعات کو بھی ڈسپیرٹی الاونس دینے کی اجازت ملنی چاہیے۔
رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد خان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کی جامعات کے ملازمین کو ڈسپیرٹی الاونس نہ ملنے سے شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News