 
                                                                              کراچی میں پی آئی اے انتظامیہ کا بڑا اقدام
کراچی میں پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا اقدام کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کیبن کریو کے واجبات الاد الاؤنس کی ادائیگی کردی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ کیبن کریو کو بین الاقوامی پروازوں پرعملے کو ملنے والا الاؤنس گذشتہ 3 برس سے التوا کا شکار تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فلائٹ اسٹیورڈ اور ایئر ہوسٹسز کو مجموعی طور پر 3 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔
Advertisement
ذرائع کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی ذاتی کوششوں سے مسئلہ حل ہوا ہے۔
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ زیر التوا کیبن کریو کے فلائنگ الاؤنس کو ادائیگی کرنا شروع کر دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 