Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں نے 3 ماہ میں کتنے ارب کی چائے پی لی؟ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائنگے

Now Reading:

پاکستانیوں نے 3 ماہ میں کتنے ارب کی چائے پی لی؟ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائنگے
چائے

چائے، برصغیر کے لوگون کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی مشروب ہے جو کہ ہر عمر کا شخص بہت شوق سے پیتا ہے۔

دنیا بھر میں چائے پینے کے شوقین افراد کی تعداد کروڑوں میں ہے  جن کی بڑی تعداد اپنے دن کا آغاز چائے پی کر ہی کرتی ہے۔

لیکن اگر صرف پاکستان کی بات کی جائے تو ہر سال ار بون کی چائے کا استعمال صرف ایک ملک میں کیا جاتا ہے لیکن گزشتہ 3 ماہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 24 ارب روپے کی  چائے استعمال کی جاچکی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران اسی عرصے میں 285 ارب 34 کروڑ روپے کی اشیائے خوردو خوش درآمد کی گئیں۔ مجموعی طور پرمالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کی درآمدات کی گئیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 18 سو 88 ارب روپے سے زائد تھیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا ستمبر تک 146 ارب روپے سے زائد کا پام آئل درآمد کیا اور جولائی تا ستمبر 16 ارب 63 روپے سے زائد کی گندم درآمد کی گئی۔

Advertisement

جولائی تا ستمبر 15 ارب روپے سے زائد کی چینی درآمد کی گئی، جب کہ 3 ماہ میں پاکستانی 24 ارب 80 کروڑ روپے کی چائے پی گئے۔ اسی عرصے میں 11 ارب روپے سے زائد کے مسالہ جات درآمد کئے گئے جبکہ 36 ارب 57 کروڑ روپے سے زائد کی دالیں درآمد کی گئیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر