معروف ڈھول پلیئر پپو سائیں کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف ڈھول پلیئر پپو سائیں کے بیٹے نے والد کی طبیعت کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ والد کی طبیعت میں اب تک کوئی بہتری نہیں آ سکی ہے۔
علی رضا نے کہا کہ آج دوپہر کو والد کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس سے کال آئی تھی، اسٹاف نے والد کی صحت اور ہماری پراپرٹی سے متعلق پوچھا ہے۔
بیٹے علی رضا کا کہنا ہے کہ ہم صرف اتنا چاہتے ہیں کہ والد کا اچھا علاج ہو جائے۔
بیٹے کا کہنا ہے کہ جگر کا علاج کافی مہنگا ہے تو ہم حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری مدد کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News