Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان بہت پر آسائش زندگی چھوڑ کر سیاست میں آئے، سردار تنویر الیاس

Now Reading:

عمران خان بہت پر آسائش زندگی چھوڑ کر سیاست میں آئے، سردار تنویر الیاس

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان بہت پر آسائش زندگی چھوڑ کر سیاست میں آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ میرپور میں ہمارے امیدوار یاسر بہت مضبوط ہیں۔
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے کہا کہ عمران خان بہت پر آسائش زندگی چھوڑ کر سیاست میں آئے ہیں، پورے مغرب میں صرف ایک پاکستانی سیاستدان کی پہچان ہے وہ عمران خان ہے۔
تنویر الیاس نے کہا کہ چڑھوئی کے حلقے میں ہمارے دو کارکنان نے جان دی، ہمارے کارکنان نے الیکشن چوری کرنے کا راستہ روکنے کی کوشش کی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کارکنان کی قربانیوں کی قدر کرتی ہے۔
صدر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان نے دیکھا کہ کیسے پیسے باہر گئے، پیسا ٹرکوں اور لانچوں کے ذریعے ملک سے باہر لے جایا گیا۔

Advertisement
تنویر الیاس نے مزید کہا کہ زرداری صاحب کہتے ہیں ریڑھی والوں کا قصور ہے کہ اس کے اکاؤنٹ میں پیسے آ گئے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر