Advertisement
Advertisement
Advertisement

مواچھ گوٹھ سانحہ کھلی دہشتگردی تھی جو آزادی کے دن کی گئی، فرمان علی

Now Reading:

مواچھ گوٹھ سانحہ کھلی دہشتگردی تھی جو آزادی کے دن کی گئی، فرمان علی

فرمان علی نے کہا ہے کہ مواچھ گوٹھ سانحہ کھلی دہشتگردی تھی جو آزادی کے دن کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے فرمان علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 14 آگست کے دن ہم اپنے گھر کی تقریب سے واپس آ رہے تھے، اس دن آزادی کی مناسبت سے بچوں نے پاکستان کے جھنڈے بھی ہاتھوں میں لیے ہوئے تھے۔

فرمان علی کا کہنا تھا کہ میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ ہماری کوئی دشمنی نہیں، یہ سانحہ کھلی دہشتگردی تھی جو آزادی کے دن کی گئی۔

فرمان علی نے یہ بھی کہا کہ 14 آگست کے دن تمام دوستوں نے سیاسی اختلاف بھلا کر ہمارا ساتھ دیا۔

یاد رہے کہ مواچھ گوٹھ کے سانحے کو چالیس روز مکمل ہو گئے ہیں۔ مواچھ گوٹھ میں دستی بم سے منی ٹرک کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں 7 خواتین اور 6 بچے شامل تھے۔ مواچھ گوٹھ سانحے میں 13 لوگ جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر