Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس
اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نئے ٹرمینلز کے قیام کے بارے میں وزارت میری ٹائم امور نے بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری اور تفصیلی غور کے بعد پائپ لائن کپیسٹی مختص کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
بریفنگ میں کہا گیا کہ گذشتہ 12 ماہ میں سرکلر قرضوں میں صرف 57 ارب کا اضافہ ہوا ہے اور ماضی میں سرکلر قرضے 450 ارب روپے سالانہ کی شرح سے بڑھے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نئے ایل این جی ٹرمینلز کی تعمیری اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تبدیلی سمیت تنظیم نو کا عمل 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمیٹی نے پیپکو کی ریسٹرکچرنگ کی سمری کی بھی منظوری دے دی ہے۔

Advertisement
ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں آر ایل این جی پلانٹس کی میرٹ سے ہٹ کر آپریشن جیسے امور پر بھی غور ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سرکلر قرضوں پر بھی غور ہوا اور اجلاس میں اگست کی رپورٹ پیش کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت انرجی نے معاملے پر نیپرا اور اوگرا سے رابطے کی ہدایت بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر