Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل آج سے شروع ہو گا

Now Reading:

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل آج سے شروع ہو گا

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل آج سے شروع ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مردوں کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس کے آگسٹس ڈوسورڈ نے پاکستان کے طیب اسلم کو شکست دی ہے۔
مردوں کے دوسرے سیمی فائنل میں مصر کے مصطفیٰ السرٹی نے ہانگ کونگ کے ہینری لونگ کو شکست دی ہے۔
خواتین کے پہلے سیمی فائنل میں مصر کی سلمہ الطیب نے مصر کی ہی فیروز ابوالخیر کو شکست دی جبکہ خواتین کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کی ماریہ سٹیفن نے مصر کی ندین کتب کو شکست دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق مردوں اور خواتین کے فائنل 15 اکتوبر کو مشف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر