نیو ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کمپنی کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لینڈنگ سے قبل نجی آیئر لائن کے جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا تھا۔
ذرائع نے کہا کہ نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر 500 کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لینڈنگ سے قبل پرندہ جہاز سے زور دار طریقے سے ٹکرایا اور پرندہ ٹکرانے سے جہاز کومعمولی نقصان پہنچا۔
ذرائع نے یہ بھی کہا کہ پائلٹ کی حاضر دماغی سے جہاز کو با حفاظت اتار لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News