Advertisement
Advertisement
Advertisement

منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ ماہ ربیع الاول پر برقی قمقموں سے سج گیا

Now Reading:

منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ ماہ ربیع الاول پر برقی قمقموں سے سج گیا

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ماہ ربیع الاول کے موقعے پر منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ چراغ اور رنگین لائٹس سے سجا دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گوشہ درود، جامع شیخ الاسلام، نظام المدارس پاکستان و متصل عمارات کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے اور ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہائش گاہ پر خصوصی چراغاں کیا گیا ہے۔
ناظم منہاج القرآن سیکرٹریٹ جواد حامد کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ بعثت محمدی ﷺ پر خوشیاں منانے کا حکم اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں دیا ہے۔
جواد حامد نے کہا کہ منہاج القرآن نے حضور نبی اکرم ﷺ سے اظہار محبت و مودت کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔
ناظم منہاج القرآن سیکرٹریٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں روزانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام ہوتا ہے۔

Advertisement
جواد حامد نے کہا کہ یکم ربیع الاول سے 11 ربیع الاول تک منہاج القرآن سیکرٹریٹ سے روزانہ مشعل بردار جلوس نکالا جاتا ہے۔
سیکرٹری عالمی میلاد کانفرنس کا کہنا تھا کہ 11 ربیع الاول کی درمیانی شب میں مینار پاکستان پر عظیم الشان عالمی میلاد کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر