Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، نفیسہ شاہ

Now Reading:

ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، نفیسہ شاہ
نفیسہ شاہ

پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے ڈالر کی قیمت میں اضافے سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ انٹر بینک میں قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت 173 روپے تک پہنچنا انتہائی اہم معاملہ ہے۔
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کے سلیکٹڈ کھلاڑیوں کی نااہلی کا ثبوت ہے۔
پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنماء کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ڈیکٹیشن کے تحت گیس بجلی اور پیٹرول میں اضافے کے بعد روپے کی قدر میں کمی پریشان کن ہے۔
نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ معاشی ٹیم کی بری طرح ناکامی کے باوجود وزیراعظم ان کو عہدوں پر بٹھانے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ معاشی تباہی کے ذمہ داران کو بڑے عہدوں پر نوازا جا رہا ہے۔

Advertisement
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے موجودہ صورتحال پر کنٹرول نہ کیا تو مہنگائی کا سونامی بے قابو ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر