Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت میں ملک کو مہنگائی اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں ملا، رانا ثناء اللہ

Now Reading:

موجودہ حکومت میں ملک کو مہنگائی اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں ملا، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں ملک کو مہنگائی اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں ملا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے ضلعی جنرل سیکرٹری آزاد علی تبسم کے ڈیرے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں ایسی کرپشن کبھی نہیں دیکھی ہے، پوری دنیا میں پاکستان کی رسوائی ہو رہی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا ہے کہ کشمیر کے اوپر جو مودی حکومت ظلم کر رہی ہے اس کے حوالے سے حکومت نے کوئی ٹھوس بیانیہ نہیں دیا ہے۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کا نوکریوں کا وعدہ اور ڈالرز کی بارش سب کچھ کہاں گیا؟
ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ ایک دو جماعتوں کی مخالفت کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ تمام پارٹیز کے سربراہ فیصل آباد آ رہے ہیں۔ اگر کسی کو دو دو حلقوں سے بھی الیکشن لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم ہر صوبائی حلقے سے پی ڈی ایم جلسے میں جلوس لے کر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر