
نوشہرہ اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ نوشہرہ اور گردونواح میں بارش جاری ہے۔
ذرائع نے کہا کہ بارش سے شہر کے موسم نے انگڑائی لے لی ہے۔
ذرائع کے مطابق آندھی اور بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement