Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہدرہ میں انٹرنیٹ سروس معطل، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

شاہدرہ میں انٹرنیٹ سروس معطل، نوٹیفکیشن جاری
انٹرنیٹ

شاہدرہ میں انٹرنیٹ سروس معطل ہوئی جس کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہدرہ نیو راوی پل، اولڈ راوی پل کے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بند ہو گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدرہ چوک میں آپریشن کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور پاک رینجرز اور پولیس فورس ہائی الرٹ ہو گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے مخصوص علاقوں میں ہر طرح کی کمیونیکیشن بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ‏شاہدرہ داتا دربار، شاہدرہ راوی پل نیا اور پرانا کے ارد گرد پانچ کلو میٹر سب فون موبائل، ڈی ایس ایل اور لینڈ لائین فوری طور پر بند کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا امکان
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی امکان
وزارتِ نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کو پیچیدہ قرار دیدیا
ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں، شیخ رشید کا طنز
جیل میں بیٹھا شخص وزیراعظم پر جھوٹے الزام لگارہا ہے، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر