
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں اور میں جانتا ہوں کہ اس پر بہت سارے لوگ بے چین ہیں۔
Inshallah this party shall grow more in Balochistan and i am very hopeful its youth and upcoming members shall build its foundation more stronger And gradually the opportunist shall leave its ranks and let it grow organic with progress.
— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) October 1, 2021
جام کمال نے کہا کہ ذاتی مفادات کے پہلوؤں کو بند کر کے ترقی کے عمل کو تمام علاقوں اور سیکٹرز میں وسعت دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ انشاللہ بلوچستان کی مجموعی بہتری کی یہ پالیسی جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News