Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپال پور کی ہونہار بیٹی ایمان اقبال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

Now Reading:

دیپال پور کی ہونہار بیٹی ایمان اقبال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

دیپال پور کی ہونہار بیٹی ایمان اقبال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دیپال پور کی ہونہار بیٹی ایمان اقبال نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور کمیانہ خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
یاد رہے ایمان اقبال سابق ریوینیو آفیسر حاجی چوہدری نذیر احمد کمیانہ کی پوتی، معروف بینکار آفیسر، سماجی شخصیت چوہدری محمد اکرم کمیانہ بھتیجی، چوہدری محمد اقبال کمیانہ کی صاحبزادی، معروف نوجوان قانون دان چوہدری سلمان اکرم کمیانہ ایڈووکیٹ کی چچازاد کزن ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ان کی دو بہنیں حمائل اقبال اور مناہل اقبال نے بھی بورڈ میں پاکستان بھر سے پہلی پوزیشن لی تھی اور اس ہی خاندان کی ازکی اکرم نے بھی پاکستان بھر میں آئی کام میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر