Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں پی ٹی آئی رہنما قتل

Now Reading:

سندھ میں پی ٹی آئی رہنما قتل

سندھ کے شہر قمبر میں دہشتگردی کی واردات میں پی ٹی آئی رہنما  سخاوت راجپوت  قتل کردیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء، بلوچستان رائز ملز ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل اور شہر لالول رائنگ کے صدر مسلح افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ قمبر کے علاقے لالو رائنک میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد سخاوت راجپوت پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے ۔

انہیں  تشویشناک حالت میں لاڑکانہ چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

سخاوت راجپوت نے 2013 میں پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑا تھا۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ ہم تفتیش کرہے ہیں، اس وقت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

پولیس کے مطابق یہ معاملہ سیاسی بھی ہوسکتا ہے اور ذاتی بھی، تفتیش کے بعد ہی حقائق سے گھر والوں کو اور میڈیا کو آگاہ کرسکیں گے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے انکی طرف سے کوئی شکایت پولیس میں پہلے نہیں کروائی گئی تھی، اس قتل کو ہم نے پوری طرح چھان بین کرکے ہی آگاہ کرنا ہے، ہم ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر