
آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں۔
آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس پی حماد رضا قریشی کو ایس ایس پی پی ایچ پی تعینات کیا گیا جبکہ پی تیمور خان کو سی ٹی او راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔
ایس خالد محمود کو ایس پی انویسٹیگیشن حافظ آباد اور افضل نذیر کو ایس پی سیکیورٹی ہائی کورٹ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی جاوید صدیق اور صوبہ خان کو سی پی او رپورٹ کرنے جبکہ ڈی ایس پی شہزاد رفیق کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News